اردو

urdu

ETV Bharat / state

حضرت یوسفینؒ عرس تقاریب کا 8 اگست سے آغاز

عرس تقاریب کے سلسلہ میں بعد نماز عصر تاریخی مکہ مسجد سے جلوس صندل مالی نکل کر درگاہ حضرت یوسفینؒ پہنچے گا-

By

Published : Aug 6, 2019, 8:18 PM IST

حضرت یوسفینؒ عرس تقاریب کا 8 اگست سے آغاز

گریٹ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین آج عرس تقاریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

حضرت یوسفینؒ عرس تقاریب کا 8 اگست سے آغاز

ABOUT THE AUTHOR

...view details