انہوں نے آج گاندھی بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر حیدرآباد کی پہچان دنیا بھر میں اس کی تاریخی عمارتوں کی وجہ سے ہے چاہیں وہ مساجد ہوں یا قدیم قلعے۔
'مسجد کا انہدام حکومت کا غیر قانونی اقدام' - azharuddin
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تلنگانہ کانگریس کے رہنما اظہار الدین نے حیدرآباد میں مسجد کے انہدام کو غیر قانونی قرار دیا اور حکومت پر زور دیا کہ اس کی دوبارہ اسی جگہ پر تعمیر کی جائے۔
'مسجد کا انہدام حکومت کا غیر قانونی اقدام'
انہوں نے صدیوں پرانی مسجد کے انہدام کے لیے ٹی آر ایس حکومت کو ذمے دار قرار دیا۔