اردو

urdu

ETV Bharat / state

فٹ پاتھ کے فنکاروں کی بے بسی - ganesh chaturthi in hyderabad

بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کے حیات نگر میں راجستھان سے تعلق رکھنے والے فنکار ہنرمند ہونے کے با وجود مفلسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 21, 2019, 8:59 AM IST

بڑے بڑے دیوی دیوتاوں کے مجسمے بنانے والے یہ راجستھانی فن کار اپنی زندگی سڑکوں پر گذارنے پر مجبور ہیں۔

غربت اور مفلسی نے مٹی کو شکل بخشنے والے ان افراد کی زندگی کو بے کیف و سرور کر دیا ہے، ان کی آمدنی کا خاص ذریعہ گنیش چترتھی ہے۔

ان فنکاروں کی کسمپرسی پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ دیکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details