ریاست آندھراپردیش کے ایمسیٹ نتائج جاری ہوچکے ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم اے سریش نے ایمسیٹ نتائج جاری کیے۔
انجنیرنگ شعبےمیں84.78 فیصد طلبہ کامیاب ہوئےجبکہ میڈیسین اگریکلچر میں91.77 طلبہ کامیاب ہوئے۔
انجنئرنگ میں پہلا رینک واویلا پلی سائی ناتھ (وشاکھا پٹنم) کو ملا۔
دوسرا رینک کمار ستیم(رنگا ریڈی)
تیسرا رینک گنگولہ بھون ریڈی (پرودوٹور)
چوتھا رینک ایم لکھت ریڈی(رنگا ریڈی)