اردو

urdu

ETV Bharat / state

Illegal Rice Transfer Failed in Nizamabad: نظام آباد میں غیر قانونی طورپر چاول کی منتقلی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار - نظام آباد میں چاول کی غیر قانونی منتقلی

نظام آباد سے مہاراشٹر جانے والی ڈی سی ایم گاڑی میں عوامی نظام تقسیم کے چاول غیر قانونی طورپرمنتقل کیے جارہے تھے۔ Illegal Rice Transfer Failed in Nizamabad

Etv Bharنظام آباد میں غیر قانونی طورپر چاول کی منتقلی کی کوشش ناکامat
Etv Bharatنظام آباد میں غیر قانونی طورپر چاول کی منتقلی کی کوشش ناکام

By

Published : Sep 3, 2022, 5:25 PM IST

نظام آباد:تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں غیر قانونی طور پر راشن کے چاول منتقل کرنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا۔ نظام آباد سے مہاراشٹر جانے والی ڈی سی ایم گاڑی میں عوامی نظام تقسیم کے چاول غیر قانونی طورپرمنتقل کئے جارہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے گاڑی کا پیچھا کیا۔ فرار ہونے کے لیے ملزمین نے پولیس کی گاڑی پر مرچ پاؤڈر پھینک دیا۔ Illegal Rice Transfer Failed in Nizamabad

ڈی سی ایم سے بچنے کے لیے گاڑی کی رفتار کو بڑھادیاگیاتاہم ان کی گاڑی، ٹول پلازہ کی دو گیٹوں سے ٹکراگئی۔ان افراد نے اس ٹکر کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تعاقب کر کے ملزم کو پکڑ لیااور ڈی سی ایم وین کے 150 کوئنٹل چاول کو ضبط کرلیا۔پولیس نے چارملزمین کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔ An Attempt to Transfer Rice Illegally in Nizamabad

یہ بھی پڑھیں: Patwari Arrested in Jodhpur جودھ پور میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details