اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کا اجلاس منعقد - تلنگانہ کی خبریں

آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے صدر حضرت مولانا سید نصیر الدین چشتی جانشین دیوان اجمیر نے حیدرآباد میں تلنگانہ و آندھراپردیش کی اہم درگاہوں کے سجادگان کے منعقدہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

حیدرآباد: آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کا اجلاس منعقد
حیدرآباد: آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کا اجلاس منعقد

By

Published : Jul 10, 2021, 9:52 PM IST

تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

حیدرآباد: آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کا اجلاس منعقد

آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے صدر حضرت مولانا سید نصیر الدین چشتی جانشین دیوان اجمیر نے حیدرآباد میں تلنگانہ و آندھراپردیش کی اہم درگاہوں کے سجادگان کے منعقدہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:'کرشنا کےپانی کےلیےآندھراپردیش سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا'

انہوں نے کہا کہ اسلامی تاریخ کے ہر دور میں صوفیاء کرام نے دیگر مذاہب کے لوگوں کےساتھ رواداری کا بہت خیال رکھا۔انھوں نے کہ اآل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی جانب سے قومی سطح پر اوقافی جائیدادوں کے تحفظ وترقی اور قوانین میں ترمیم کے لیے مرکزی حکومت سے نمائندگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس موقع پرانھوں نے کورونا ویکسین لینے پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ ویکسین وبا سے تحفظ کے لیے ہے اور سب کو ویکسین لگوانی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details