اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹی آرایس رہنما کے گھرسے شراب ضبط - حیدرآباد کی خبریں

جی ایچ ایم سی انتخابات سے ایک دن قبل پولیس نے حیدرآباد کے چیتنیا پوری میں کاروائی کرتے ہوئے ٹی آر ایس کے نائب صدر کے گھر پر چھاپہ مارا اور کثیر مقدار میں شراب ضبط کی۔

ٹی آرایس رہنما کے گھرسے شراب ضبط
ٹی آرایس رہنما کے گھرسے شراب ضبط

By

Published : Nov 30, 2020, 6:54 PM IST

بی جے پی کارکنوں کی اطلاع پر پولیس نے چینتیا پوری ڈویزن کے ٹی آر ایس رہنما شرینواس کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس کے چھاپے میں مذکورہ ٹی آرایس رہنما کی کار سے شراب ضبط کی گئی ۔ اس واقعےکے بعد بی جے پی کے رکن قانون ساز کونسل رام چندر راو اور دیگر چیتنیا پوری پہنچ گئے اور احتجاج منظم کیا۔

اس موقع پر بی جے پی نے ٹی آر ایس امیدوار جنارام وٹھل ریڈی پر کیس درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیےعملے کی تقرری

ABOUT THE AUTHOR

...view details