یوم آزادی کے جشن کے موقع پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج یہاں حیدرآباد میں قومی پرچم لہرایا۔ مدینہ چوک کے قریب پرانے شہر میں انہوں نے ترنگا لہرایا ، وہ قومی ترانہ گاتے ہوئے بھی نظر آئے ۔
اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں پرچم کشائی کی
رکن پارلیمان حیدرآباد اسد الدین اویسی نے یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی انجام دی. پرانے شہر کے معروف مقام مدینہ مارکٹ پر انہوں نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی
اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں پرچم کشائی کی
اس موقع پر انہوں نے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی۔
واضع رہے کی وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے تاریخی لال قلعے پر قومی پرچم لہرایا اور قوم سے خطاب کیا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:37 AM IST