اردو

urdu

ETV Bharat / state

پرانا شہر حیدرآباد کے حقہ پارلر پر چھاپہ، چار افراد گرفتار

پولیس نے پرانا شہر حیدرآباد کے حقہ پارلر پر چھاپہ مارتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا اور حقہ کے پائپس اور دیگر سامان کو ضبط کرلیا۔

پرانا شہر حیدرآباد کے حقہ پارلر پر چھاپہ، چار افراد گرفتار
پرانا شہر حیدرآباد کے حقہ پارلر پر چھاپہ، چار افراد گرفتار

By

Published : Dec 24, 2019, 3:26 PM IST

ایک اطلاع پر پولیس کی ٹیم نے انجن باولی علاقہ میں واقع اس حقہ پارلر پر چھاپہ مارا اور اس پارلر کے مالک سمیت دیگر افراد کو بھی گرفتار کرلیا۔

مذید پڑھیں: تلنگانہ: اعلی تعلیم میں داخلوں کے لیےامتحانات کا شیڈول

انسپکڑ پولیس فلک نما نے بتایا کہ یہ حقہ پارلر فوڈ لاونچ کے اندر کمرہ میں چلایاجارہا تھا اور چار افراد گاہکوں کو یہ حقہ فراہم کررہے تھے۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details