اے سی بی کو اس کی اطلاع تب ملی جب ولیج ریونیو افسر (وی ار او) اننتھیا کسان ممڈپلی بھاسکر سے آٹھ لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں پکڑا گیا۔
تحصیل دار کے گھر سے لاکھوں روپے برآمد - ولیج ریونیو افسر
ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی سے انٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے کیشمپیٹا کے تحصیل دار وی لاونیا کے گھر سے 93 لاکھ روپے کی رقم برآمد کی۔
تحصیل دار کے گھر سے 93 لاکھ برآمد
اے سی بی نے بتایا کہ گرفت میں آنے کے بعد وی ار او نے تحصیل دار کا خلاصہ کیا۔وی ار او نے یہ بتایا کہ تحصیل دار کے کہنےکے مطابق وہ رشوت لے رہا تھا۔