اردو

urdu

ETV Bharat / state

تمل ناڈو میں 13 پولنگ مراکز پر 19 مئی کو دوبارہ ووٹنگ - الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تمل ناڈو کے 13 پولنگ مراکز پر 19 مئی کو پھر سے ووٹنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

evm

By

Published : May 9, 2019, 7:57 PM IST

کمیشن نے افسران کی رپورٹ کی بنیاد پر ان پولنگ مراکز پر پھر سے ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ووٹنگ 19 مئی کو صبح سات بجے سے شام میں چھ بجے تک ہوگی۔

ریاست میں 18 اپریل کو لوک سبھا انتخابات ہوئے تھے، ان ووٹنگ مراکز پر ہونے والی بے ضابطگیوں کو دیکھتے ہوئے 19 مئی کو ان ووٹنگ مراکز پر پھر سے ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details