اردو

urdu

ETV Bharat / state

موروں کا دلفریب رقص - موروں کا دلفریب رقص

تمل ناڈو میں موروں کا ایک جھنڈ نظر آیا، یہ جھنڈ رمنتا پرم کے منداپم کے ریلوے ٹریک پر نظر آیا۔

موروں کا دلفریب رقص، متعلقہ تصویر

By

Published : Aug 17, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:12 AM IST

جہاں مور رقص کرتے نظر آئے۔ یہ دلکش نظارہ جس نے بھی دیکھا مبہوت ہوکر رہ گیا۔

موروں کا دلفریب رقص، متعلقہ ویڈیو

وہ اپنے اپنے رنگین پنکھوں کو پھیلا کر رقص کر رہے تھے۔ یہ دلکش نظارہ لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا تھا۔ جس کی لوگوں نے جم کر ویڈیو بنائی۔ آپ بھی دیکھیں۔ مزہ آئیگا

Last Updated : Sep 27, 2019, 7:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details