ریاست تامل ناڈو میں ایک جوڑے نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کرلی ہے۔ ایک ساتھ پانچ افراد کی خودکشی سے علاقے میں سنسنی ہے۔
تین بیٹیوں سمیت والدین کی خودکشی - تین معصوم بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کی
ریاست تمل ناڈو میں ایک دل دلہلانے دینے واقعہ منظر عام پر آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنی تین معصوم بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کرلی۔اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی ہے۔
تین بیٹیوں سمیت جوڑے نے خود کشی کی
بتایا جاتا ہے کہ جوڑے نے اس لیے خودکشی کی ہے کیونکہ وہ اپنی تمام کمائی آن لائین لاٹری میں ہار گئے تھے جس سے وہ کافی پریشان تھے، یہی وجہ ہے کہ جوڑنے نے اپنے تین معصوم بچیوں کے ساتھ خودکشی کرلی۔
جوڑنے نے خودکشی کرنے سے قبل ایک ویڈیو بنایا ہے۔
بتا دیں کہ تمل ناڈو میں لاٹریز پر انتظامہ کی جانب سے پابندی ہے۔