اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر : دم توڑتا ہوا فنِ نقش تراشی

وادی کشمیر میں اخروٹ کی لکڑی پر کی جارہی نقش تراشی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے تاہم اب یہ فن معدوم ہوتا جا رہا ہے۔

کشمیر : دم توڑتا ہوا فنِ نقش تراشی

By

Published : Mar 21, 2019, 6:28 AM IST

سرینگر کے عید گاہ علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف کا شمار ان ماہر کاریگروں میں ہوتا ہے جو اخروٹ کے درخت کی لکڑی پر خوبصورتی سے نقش کے جوپر باندھتے ہیں۔

کشمیر : دم توڑتا ہوا فنِ نقش تراشی

گرچہ کہ محمد یوسف قوت گویائی سے محروم ہیں تاہم ان کے اس فن نے کئی پتھروں کو ہیرے کی شکل دے دی ہے۔ ان کے آبا و اجداد بھی اسی پیشے سے وابستہ رہے ہیں۔

اس صنعت سے وابستہ کاریگروں کا کہنا ہے کہ حکومت کیعدم توجہی کے سبب یہ صنعت زوال پزیر ہورہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details