اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: عالمی یوم خواتین منایا گیا - بارہمولہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نارتھ کمپس میں عالمی یوم خواتی منایا گیا۔

sa

By

Published : Mar 18, 2019, 12:44 PM IST

Updated : Mar 18, 2019, 1:10 PM IST

بارہمولہ کے نارتھ کیمپس یونیورسٹی میں 18 مارچ کو ایک تقریب بنام خواتین منعقد کیا گیا۔

اس تقریب میں کافی تعداد میں طلبا نے شرکت کی۔

یونیورسٹی کی پروفیسر ملیحا خان نے بتایا کہ آج سماج میں خواتین کو برابر کے حقوق نہیں دیے جاتے۔

انہوں نے کہا کہ ہر عورت کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ہر سطح پر اپنی قوم و ملک کی نمائندگی کرے۔

انہوں نے کہا کہ عورت کے حقوق کے بغیر اچھے سماج کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔

Last Updated : Mar 18, 2019, 1:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details