محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی بارش کے علاوہ بالائی علاقوں میں برفباری ہونے کی متوقع ہے۔
کشمیر: بارش اور برفباری کی پیش گوئی - MeT
جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں سنیچر شام تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
کشمیر: مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق یکم مارچ اتوار سے موسم میں بہتری متوقع ہے جبکہ 5 اور 6 مارچ کو ہلکی بوندا باندی کی امید ہے۔
واضح رہے کہ موسم میں بدلاؤ کے چلتے وادی کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور سرینگر میں جمعے کو 9 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:27 PM IST