اطلاعت کے مطابق یہ حادثہ صبح کے اولین ساعتوں میں پیش آیا ہے۔
اونتی پورہ - سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج صبح قریباً آٹھ بجے سرینگر کی طرف جاری ایک سومو گاڈی زیر نمبر Jk05D. 7648کو مخالف سمت سے آ رہی ہونڈا بیریو نمبر DL4CAW. 2189 کے ساتھ ٹکر ہوئی۔
جسکی وجہ سے سومو میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔