اردو

urdu

ETV Bharat / state

سورنم وجے ورش مشعل جلوس سرینگر پہنچا - مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر تک

اس دوران مشعل ریلی میں شامل فوج کے علاوہ بچوں نے بھی شرکت کی۔ یہ ترنگاہ ریلی سرینگر کے تاریخی گھنٹہ سے ہو کر سرینگر کی پرتاپ میں برآمد ہوئی۔

Rally
ریلی

By

Published : Jul 15, 2021, 9:39 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتی فوج کی طرف سے سورنم وجے ورش مشعل کی ریلی بادامی باغ کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر پر برآمد ہوئی۔

ریلی

اس دوران مشعل ریلی میں فوج کے علاوہ بچوں نے بھی شرکت کی۔ یہ ترنگاہ ریلی سرینگر کے تاریخی گھنٹہ سے ہوکر سرینگر کی پرتاپ پر برآمد ہوئی۔ اس دوران گھنٹہ گھر کے پارک میں مشعل کو رکھ کر وہاں موجود مختلف بچوں نے مارشل آرٹس کے فن کا مظاہرہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details