سرینگر کے قمرواری علاقے میں منگل کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل Suspicious Bag Creates panic گئی جب سڑک پر ایک مشکوک بیگ کو دیکھا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قمرواری علاقے میں منگل کی صبح سڑک پر ایک مشکوک بیگ دیکھا گیاSuspicious Bag found in Qamarwari Srinagar، بیگ دیکھتے ہی سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی اور بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بم ناکارہ بانے والی ٹیم نے بیگ کو چیک کیا تاہم بیگ میں کوئی قابل اعتراض یا خطرناک چیز نہیں تھی۔