اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pistol Firing In Marriage Ceremony شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے فائرنگ کرنے کے الزام میں سرینگر کا رہائشی گرفتار

پولیس نے سرینگر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران لائنس پستول سے گولیاں چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت پیر باغ کے معین خان کے طور پر ہوئی ہے۔Pistol Firing On Marriage Ceremony In Srinagar

srinagar-resident-arrested-for-opening-fire-during-marriage-ceremony-says-police
شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے گولی چلانے پر سرینگر کا رہائشی گرفتار

By

Published : Nov 12, 2022, 9:16 PM IST

Updated : Nov 12, 2022, 9:47 PM IST

سرینگر:تفصیلات کے مطابق پولیس نے پیر باغ کے ایک رہائشی کو شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے گولیاں چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Srinagar resident arrested for opening fire during marriage ceremony

شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے فائرنگ کرنے کے الزام میں سرینگر کا رہائشی گرفتار

سرینگر پولیس نے آفیشل ٹویٹر پر ففصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ پیر باغ کے معین خان نے آلوچی باغ میں شادی کی تقریب کے دوران اپنے لائسنس یافتہ پستول سے فائرنگ کی۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے گولی چلانے پر سرینگر کا رہائشی گرفتار

پولیس نے مذکورہ شخص کی پستول ضبط کی ہے اور ان کے خلاف شیر گڑی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 83 درج کر کے تفتیش شروع کی۔

Last Updated : Nov 12, 2022, 9:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details