اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: بمنہ سے ایک شخص کی لاش برآمد - لاش کے اپنی تحویل میں لیا۔

پیر کو ڈل کالونی، بمنہ، سرینگر میں ایک شخص کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

سرینگر: بمنہ سے ایک شخص کی لاش برآمد
سرینگر: بمنہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

By

Published : Feb 15, 2021, 3:33 PM IST

آفیشل ذرائع کے مطابق سرینگر کی ڈل کالونی، بمنہ سے پیر کو ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع نے فوت ہوئے شخص کی شناخت سرینگر کے ایس آر گنج علاقے سے تعلق رکھنے والے منظور احمد شیخ ولد غلام نبی کے طور پر کی ہے۔

ٓذرائع کے مطابق بمنہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کے اپنی تحویل میں لیا۔

اس ضمن میں بمنہ پولیس نے معاملہ کی نسبت سے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details