اردو

urdu

ETV Bharat / state

سری نگر: آن لائن امتحان کا مطالبہ - online exam in jammu university

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے درالحکومت سری نگر میں واقع کشمیر یونیورسٹی کی طلبا آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

آن لائن امتحان کا مطالبہ
آن لائن امتحان کا مطالبہ

By

Published : Dec 21, 2020, 7:00 PM IST

اس دوران سرینگر کی پریس کالونی میں لا سبجکٹ سے وابستہ طلبا نے کشمیر یونیورسٹی کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرہ میں شامل طلبا اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس رکھے ہوے تھے، جب کہ اس دوران طلبا نے یونورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی ہے۔

آن لائن امتحان کا مطالبہ

اس دوران ای ٹی وی سے بات کرتے ہوے کشمیر یونیورسٹی کی طالبہ میرعشرت نبی نے یونورسٹی انتظامیہ پہ الزام عاید کرتے ہوے کہا کہ اگر جموں و کشمیر ایک ہی ہے تو دو دو قانون کیوں چل رہے۔

مزید پڑھیں؛بانڈی پورہ : برفانی طوفان میں پھنسی دو مسافر گاڑیوں کو بحفاظت نکالا گیا

انھوں نے کہا کہ جموں یونیورسٹی میں طلبا کو آن لائن امتحان لیا گیا ہے اور وادی میں آف لائن امتحان لینے کا اعلان کیا گیا ہے، جو سراسر نا انصافی ہے۔

طلبا کا مطالبہ ہے کہ آن لائن امتحان لیا جائے، اس لیے آن لائن کلاسیز ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details