اردو

urdu

ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے سے سکیورٹی گارڈ کی موت - جموں و کشمیر اپنی پارٹی

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کے بھائی کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

دل کا دورہ پڑنے سے سیکیورٹی گارڈ کی موت
دل کا دورہ پڑنے سے سیکیورٹی گارڈ کی موت

By

Published : Nov 23, 2020, 2:11 PM IST

پیر کے روز سرینگر شہر کے شیخ باغ میں مذکورہ سکیورٹی اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ وہ اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری کے بھائی طارق بخاری کی رہائش گاہ اور اپنی پارٹی کے دفتر پر حفاظت پہ مامور تھے۔

جموں و کشمیر پولیس سے منسلک اس سکیورٹی اہلکار کی شناخت 11 بٹالین کے شوکت احمد کے نام سے ہوئی ہے جو طارق بخاری کی رہائش گاہ پر تعینات تھا-

پیر کو صبح انہیں دل کا دورہ پڑ گیا۔ اگرچہ انہیں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر پہنچایا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں نے ان کے ہسپتال پہنچتے ہی ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details