سرینگر: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایس آر او self-regulatory organization کی جانب سے سرینگر کی پریس کالونی میں اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا۔ اس دوران امیدواروں کے ہاتھوں میں پلے کارڈز موجود تھے۔ جس پر 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' کے نعرے درج تھے Protest of SRO candidates in Srinagar۔
SRO Candidates Protest: سرینگر میں ایس آر او کے امیدواروں کا احتجاج
سرینگر کی پریس کالونی میں ایس آر او کے امیدواروں نے ڈیوٹی پر تعینات نہ کرنے سے ناراض ہوکر احتجاج کیا SRO Candidates Protest in Srinagar۔
Protest of SRO candidates in Srinagar
اس دوران عادل نامی امیدوار نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ ہمارے والدین ڈیوٹی کے دوران فوت ہوگئے جس کے بعد سرکاری احکامات کے مطابق ہمیں ان کی جگہ پر تعینات کیا جانا تھا لیکن کئی برسوں سے ہمیں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: