اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کا انتظامیہ سے 6 نکاتی مطالبہ

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس میں یومیہ ملازمین کو مستقل کرنے اور بقایا تنخواہ واگزار کرنے سمیت 6 اہم مطالبات انتظامیہ کے سامنے رکھے گئے۔

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس
جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس

By

Published : Aug 26, 2021, 8:57 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس

اس سلسلے میں کمیٹی کے صدر فیاض احمد شاہ نے کہا کہ ہم انتظامیہ پر 6 نکاتی ایجنڈے کا مطالبہ کرتے ہیں جس میں سب سے اہم یومیہ ملازمین کی مستقل کرنا اور ملامین کی سالوں سے بقایاتنخواہ کو واگزار کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details