'ریاست کی ترقی کے لیےووٹ ڈالے جا رہے ہیں'
ریاست جموں و کشمیرکے سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ جاری،متعلقہ تصویر
پولنگ مراکز پر لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نظر آرہی ہے۔
پولنگ مراکز پر لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نظر آرہی ہے۔