سرینگر: سجاد لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس نے یوتھ ونگ کے صدر شیخ عمران کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پی سی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے رہے ہیں کہ پارٹی نے شیخ عمران کو برطرف کر دیا ہے اور آج کے بعد شیخ عمران سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ Sheikh Imran Expelled From Peoples Conference
یاد رہے کہ شیخ عمران اس سے قبل کانگرس کے ساتھ منسلک تھے اور وہ سنہ 2019 میں نشاط سے مونسپل کونسلر منتخب ہوئے تھے۔ وہ سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر بھی رہ چکے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ان کو انتظامیہ نے حراست میں رکھا تھا اور رہائی کے بعد انہوں نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی۔
PC Expels Sheikh Imran: پیپلز کانفرنس نے شیخ عمران کو برطرف کر دیا
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے جمعہ کے روز پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر شیخ عمران کو پارٹی سے برطرف کر دیا۔Sheikh Imran Expelled From Peoples Conference
پیپلز کانفرنس نے شیخ عمران کو برطرف کیا
یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی میئر شیخ عمران پیپلز کانفرنس میں شامل