اردو

urdu

ETV Bharat / state

رمضان میں روغن جوش کا ذائقہ ہی نرالا ہے - JAMMU AND KASHMIR CULTURE

روغن جوش کشمیری کھانوں کا ایک اہم جز ہے اور یہ وازوان کا ایک اہم پکوان ہے۔

ON THE EVE OF RAMAZAN ROGAN JOSH HAS A DIFFERENT CHARM
رمضان میں روغن جوش کا ذائقہ ہی نرالا ہے

By

Published : May 12, 2020, 9:28 PM IST

وازوان وسطی ایشیاء سے کشمیر آیا اور ایسا پھلا پھولا کہ یہیں کا ہو کر رہ گیا۔ وازوان کا ایک اہم حصہ روغن جوش ہے جس کی خوشبو کھانے کے شوقین لوگوں کو دیوانہ بنا دیتی ہے۔

ماہ رمضان جہاں برکتوں اور استغفار کا مہینہ ہے وہیں اس ماہ میں کھانے پینے کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے، اور گھروں میں طرح طرح کی ضیافتیں بنائی جاتی ہیں۔

روغن جوش کشمیری کھانوں کا ایک اہم جز ہے اور یہ وازوان کا ایک اہم پکوان ہے۔

رمضان میں روغن جوش کا ذائقہ ہی نرالا ہے

اس انتہائی لذیذ پکوان میں مصالحوں کے بھرپور استعمال کے باوجود، اس کے ذائقے میں تلخی کم اور مزہ زیادہ ہے۔

روغن جوش کو انتہائی احتیاط سے بنایا جاتا ہے اور اس کی تیاری ایک فن ہے، اور اسے وازوان کا ایک اہم جز تصور کیا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details