اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیویندر سنگھ کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ - دیویندر سنگھ

نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) نے معطل شدہ پولیس افسر دیویندر سنگھ کے گھر پر چھاپہ ڈال کر تلاشی کاروائی کی۔

دویندر سنگھ کے گھر پر این آئی اے کے چھاپے
دویندر سنگھ کے گھر پر این آئی اے کے چھاپے

By

Published : Mar 18, 2020, 8:58 AM IST

اطلاعات کے مطابق این آئی اے نے دیویندر سنگھ کی سرینگر میں سنوار کی رہائش گاہ میں آج صبح چھاپہ ڈال کر ان کے گھر کی تلاشی لی ہے۔

منگل کی دیر شام کو این آئی اے نے دیویندر کے گھر پر تلاشی لی تھی اور ایک کار کو سیز کیا تھا۔

معطل شدہ ڈی ایس پی دویند سنگھ کو پولیس نے 11 جنوری کو سرینگر جموں شاہراہ پر قاضی گنڈ علاقے میں حزب الجاہدین کے کمانڈر نوید بابو کے ساتھ گرفتار کیا تھا جس کے جند دن بعد انہیں این آئی نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

دویندر سنگھ پر عسکریت پسندوں کی حمایت کرنے کا الزام ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details