نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لاک ڈاؤن کے دوران وادی میں اشیائے ضروریہ کی دکانوں کو کھلنے کی اجازت نہیں دیئے جانے اور ملک کی بعض ریاستوں میں شراب کی دکانوں کو لازمی خدمات میں شامل کیے جانے پر شدید نکتہ چینی کی۔
'کشمیر میں ضروری اشیا کی فروختگی پرپابندی باعث تشویش - booz must flow
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لاک ڈاؤن کے دوران وادی میں اشیائے ضروریہ کی دکانوں کو کھلنے کی اجازت نہیں دیئے جانے پر انتظامیہ کی شدید نکتہ چین کی۔
کشمیر میں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے پر پابندی جبکہ بعض ریاستوں میں شراب کی دکان کھلی ہیں: عمر عبداللہ
بتادیں کہ ملک کی بعض ریاستوں نے عوامی مطالبے کے پیش نظر شراب کی دکانوں کو لاک ڈاؤن کے دوران بھی کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔
عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا: 'قومی لاک ڈاؤن جہنم میں جائے، شراب نوشی جاری رہنی چاہئے'-