اردو

urdu

ETV Bharat / state

مشینوں سے پشمینہ شال بنانے پر پابندی - ہینڈ لوم پروٹیکشن ایکٹ

وادی کشمیر کا تاریجی پشمینہ دستکاری شعبہ کسی زمانے میں اپنے عروج پر تھا، اس صنعت سے لاکھوں کی تعداد میں کاریگر اپنی روزی روٹی کماتے تھے تاہم جدید دور میں یہ صنعت بھی مشینوں کی نظر ہوتی گئی اور پشمینہ کے دستکار بھی یہ کام چھوڑتے گئے ۔

مشینوں سے پشمینہ شال بنانے پر پابندی

By

Published : Jul 26, 2019, 10:28 PM IST

ڈپٹی کمیشنر سرینگر کے دفتر سے چند ہفتہ قبل پشمینہ اور کنی شال کو مشینوں سے تیار کرنے پر فی الحال ایک سال کی پابندی عائد کرنے کا حکم نامہ جارہی کیا گیا ہے۔

مشینوں سے پشمینہ شال بنانے پر پابندی

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس حکمنامے کو ریاست بھر میں زمینی سطح پر عملانے پر زور دیا

پشمینہ دستکاروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے وقتی حکمنانے اس سے پہلے بھی جاری کیے گئے ہیں، لیکن بعد میں ان حکم ناموں پر عملی طور کاروائی نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہینڈ لوم پروٹیکشن ایکٹ کو ریاست میں لاگو کیا جائے تاکہ معاشی تنگی سے بدحال پشمینہ دستکاروں کی زندگی بہتر بنائی جاسکے اور اس صنعت کو تحفظ بھی فراہم کیا جاسکے۔
پیش ہے اس حوالے سے یہ رپورٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details