اردو

urdu

ETV Bharat / state

Relaxation in J&K Covid Lockdown: جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں تخفیف

جموں و کشمیر انتظامیہ Jammu and Kashmir Administration نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہفتہ وار 60 گھنٹوں کے لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں 7 گھنٹوں کی تخفیف Lockdown Eased in Jammu and Kashmir کی ہے۔

By

Published : Jan 30, 2022, 10:25 PM IST

Corona New Guideline in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں تخفیف
Corona New Guideline in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں تخفیف

انتظامیہ کے نئے حکمنامہ Corona New Guideline in Jammu and Kashmir کے مطابق اب جموں و کشمیر میں جمعہ کے رات نو بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔ گزشتہ تین ہفتوں سے جموں و کشمیر میں جمعہ کے دو بجے سے پیر کے صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن نافذ رہتا تھا۔ Relaxation in J&K Covid Lockdown

Corona New Guideline in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں تخفیف

انتظامیہ نے آج نئے ہدایات جاری کر دیے ہیں، جس میں اب لاک ڈاؤن کے دورانیے میں کمی کی گئی ہے۔ غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر سے مثبت کیسز میں کافی اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے انتظامیہ نے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔ Covid LockdownEasedin Jammu and Kashmir

یہ بھی پڑھیں: Lockdown Effect: لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ پریشان


انتظامیہ نے وادی کے بڑے ہسپتالوں، جن میں سکمز صورہ، سکمز بمنہ اور ایس ایم ایچ ایس شامل ہیں، میں او پی ڈی بند کئے ہیں لیکن نجی ہسپتالوں میں ایس طرح کی کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔ وہیں تعلیمی ادارے جیسے کوچنگ سینٹرز پر بھی تالہ بند ہے، جس سے طلبا تعلیم سے محروم ہورہے ہیں۔ Corona New Guideline in Jammu and Kashmir

ABOUT THE AUTHOR

...view details