سرینگر: کشمیر یونیورسٹی نے جمعہ کے روز انڈر گریجویٹ تیرڈ سمسٹر کا پولیٹیکل سائنس کا پرچہ اس وقت منسوخ کر دیا جب امیدواروں نے شکایت کی کہ مذکورہ پیپر سیلبس سے باہر تھا۔اس حوالے سے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات کشمیر یونیورسٹی نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق اب اس پرچہ کا امتحان نئی تاریخ میں لیا جائے گا۔KU Cancels Political Science Paper
Political Science Paper Cancelled کشمیر یونیورسٹی نے 'نصاب سے باہر' پرچہ کو منسوخ کیا - KU Deputy Controller of Exams
کشمیر یونیورسٹی نے جمعہ کے روز انڈر گریجویٹ تیرڈ سمسٹر کا پولیٹیکل سائنس کا پرچہ اس وقت منسوخ کر دیا جب امیدواروں نے شکایت کی کہ مذکورہ پیپر سیلبس سے باہر تھا۔Political Science Paper Cancelled
کشمیر یونیورسٹی نے 'نصاب سے باہر' پرچہ کو منسوخ کیا
بتادیں کہ آج دوپہر کشمیر یونیورسٹی کےانڈر گریجویٹ تیرڈ سمسٹر کا پولیٹیکل سائنس کے پرچہ کا امتحان تھا۔ اسی بیچ طلبہ نے مزکورہ پرچہ کو نصاب سے باہر بتانے کی شکایت درج کی۔کچھ طلبہ نے بتایا کہ پولیٹیکل سائنس کا پرچہ 2018 کے نصاب کے مطابق ترتیب دیا گیا تھا جسے 2021 میں اپ ڈیٹ کیا گیا تھا اور ہمیں 2021 کے نصاب کے مطابق پڑھایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:Linguistics As a Career Options: کشمیری کالجز میں لسانیات کے مضامین متعارف، جانیے اس کے کریئر آپشنز