اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: بی جے پی امیدوار کو نوٹس

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر پارلیمانی نشست سے بی جے پی کے امیدوار خالد جہانگیر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 13, 2019, 11:15 AM IST

سرینگر کے ڈپٹی الیکشن کمشنر نے بی جے پی امیدوار کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمشنر آفس میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔

وجہ بتاؤ نوٹس

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرینگر کی ایک ہوٹل میں ووٹرز کے ساتھ بغیر اجازت میٹنگ کی تھی اور اس میٹنگ کا کوئی جوازپیش نہیں کیا، جبکہ انہیں اس بارے میں الیکشن کمیشن سے اجازت طلب کرنا ضروری تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details