جموں وکشمیر میں منگل کے روز مزید 2751 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 9 مریض فوت ہوئے ہیں۔Covid 19 Cases In Jammu and Kashmir
جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 2751 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ اس دوران 9مریض فوت ہوئے۔JK Reports 9 Covid Deaths
سرکاری ترجمان نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز سرینگر میں440 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 136، بڈگام میں 177، پلوامہ میں 45، کپواڑہ میں 405، اننت ناگ میں 108، بانڈی پورہ میں 30، گاندربل میں 59، کولگام میں 209، شوپیاں میں 37افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Covid 19 Surge in JK