اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر کے مختلف مقامات پر ماسک تقسیم - جموں وکشمیر پولیس کی اہم خبر

ایس ایس پی سرینگر کی ہدایت پر پولیس نے عوام میں ماسک تقسیم کیے۔

سرینگر کے مختلف مقامات پر ماسک تقسیم کیے گئے
سرینگر کے مختلف مقامات پر ماسک تقسیم کیے گئے

By

Published : Jun 3, 2021, 3:34 PM IST

سرینگر پولیس نے ایس ایس پی سرینگر کی ہدایت سرینگر کے مختلف مقامات پر ماسک تقسیم کیں۔

جبکہ اس دوران پولیس نے لوگوں سے یہ اپیل بھی کیا کہ 'کورونا وبا کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے دی گئی گائیڈلائن پر عمل کریں'۔

سرینگر کے مختلف مقامات پر ماسک تقسیم کیے گئے

ABOUT THE AUTHOR

...view details