اردو

urdu

ETV Bharat / state

iGOT Karmayogi Portal ملازمین کو " iGOT کرمایوگی پورٹل" پرخود کو رجسٹر کرنے کی ہدایت - جموں و کشمیر سرکاری ملازم

جموں وکشمیر انتظامیہ نے تمام سرکاری ملامین کو "iGOT کرمایوگی پورٹل پر خود کو انداراج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ iGOT Karmayogi Portal

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 16, 2022, 8:44 PM IST

سرینگر:جموں وکشمیر انتظامیہ نے تمام سرکاری ملامین کو "iGOT کرمایوگی پورٹل پر خود کو انداراج کرنے کی ہدایت دی ہے۔بدھ کو حکومت نے اپنے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ مرکزی سرکار کی جانب سے نیشنل پروگرام برائے سول سروسز کیپسٹی بلڈنگ مشن کرما یعنی (این پی سی ایس سی بی) مشن کرما یوگی شروع کیا ہے۔Govt Asks Employees To Register On iGOT Karmayogi Portal

govt-asks-employees-to-register-on-igot-karmayogi-portal
حکم نامے کے مطابق اس کا مقصد صلاحیت کی تعمیر اور ریگولیشن اور گورننس سمیت ایچ آر منیجمنٹ ڈھانچے پر توجہ مرکوز کرکے ملازمین اور فسران کی تربیتی اداروں کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں:Recruitment Rules Committee Formed سرکاری نوکریوں کی بھرتی کے عمل میں تبدیلی لانے کیلئے کمیٹی تشکیل

وہیں یہ پروگرام تمام محکموں ،تنظیموں اور اداروں کے تمام سرکاری ملازمین کا احاطی کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ موثر اور بہترین عوامی خدمات کی فراہمی کے لئے ان کی قابلیت کو بڑھا جاسکے۔

جاری کردہ حکم نامے می مختلف محکموں اور تنظیموں میں کام کرنے والے ملازمین کو ای میل آئی ڈی کا استعمال کرتے ہوئے iGOT karmayaogi پورٹل http/igotkarmayogi.gov.in پر خود کو رجسٹر کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details