اردو

urdu

ETV Bharat / state

'حکومت ٹرینڈ ٹیچر کو کیوں ٹرینڈ کرنا چاہتی ہے؟'

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسیشن کی طرف سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسیشن
جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسیشن

By

Published : Sep 28, 2020, 10:36 PM IST

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے یوئے ٹیچرس ایسوسیشن کے صدر فیاض احمد نے انتظامیہ سے رکھی پڑھی تنخواہ کی واگذاری کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ٹیچرس کو گریڈ پے سے ابھی بھی محروم رکھا گیا ہے، جو ٹیچرس کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے جبکہ اس دوران فیاض احمد نے گورنر انتظامیہ سے کیجول ٹیچروں کو مستقیل کرنے کی مانگ کی ہے۔

جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسیشن

انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیچر ٹرینگ کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ انہوں سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ کون انٹرین ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں جتنے بھی ٹیچر ہیں انہوں نے ٹیچر کی ڈگری لی ہے۔ تو وہ انٹرین کیسے ہو گئے؟

یہ بھی پڑھیں: آر ٹی آئی ایکٹ بہتر طریقے سے نافظ کرنے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ دوسری یوٹی میں ٹیچرز کے لیے 5000 اور 4200 روپے گریڈ پے ہے لیکن جبکہ یہاں کم ہے۔ یہ سرا سر ناانصافی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details