سرینگر سے جموں کی جانب جا رہا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں ڈرائیور اور کنڈکٹر بال بال بچ گئے۔
جموں و کشمیر: نچلانا میں ٹرک کا حادثہ، ڈرائیور زخمی - جموں و کشمیر
جموں سرینگر قومی شاہراہ نچلانا کے مقامات پر ایک ٹرک کا حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے۔
representative image
اس حادثے میں ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ حادثے کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام لگ گیا جسے کھولنے میں تقریباً دو سے تین گھنٹے لگے۔ وہیں پولیس نے معاملہ درج کر کے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔