اردو

urdu

ETV Bharat / state

J&K to Rollout Trilingual Land Passbooks : جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت - اراضی پاس بک پر چیف سیکرٹری کی ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت

جموں و کشمیر میں زمین کے قانونی مالکان کو اپنی نوعیت کا پہلا اراضی پاس بک اُردو، انگریزی اور ہندی زبانوں میں جاری J&K to Rollout Trilingual Land Passbooks کیا جائے گا۔

Chief Secretary, Dr. Arun Kumar Mehta
چیف سیکرٹری

By

Published : Dec 16, 2021, 12:36 PM IST

معلومات اور ریونیو ریکارڈ تک لوگوں کی آسان رسائی کو فروغ دینے کے اِقدام کے طور چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ ریونیو کو ہدایت دی کہ وہ تین زبانی اراضی پاس بک تیار J&K to Rollout Trilingual Land Passbooks کرے۔

جموں و کشمیر میں زمین کے قانونی مالکان کو اَپنی نوعیت کا پہلا اراضی پاس بک land passbook اُردو، انگریزی اور ہندی زبانوں land passbooks in Urdu, Hindi and English میں جاری کیا جائے گا۔



گذشتہ 6 ہفتوں میں زائد اَز تین لاکھ پچیس ہزارلوگ پہلے ہی سائٹ دیکھ چکے ہیں۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار Chief Secretary Dr. Arun Kumar نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ Revenue Department کے عوامی معاملات میں شفافیت کو مزید فروغ دینے کے لئے اِصلاحات کے طور پر محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ لوگوں کو ریونیو پاس بک جاری کرنے کا ایک طریقہ کار تیار کرے جس میں ایک ماہ کے اندر ان کی تمام قانونی اراضی کے بارے میں معلومات ہوں تاکہ 26؍ جنوری 2022ء کو باضابطہ اجرأ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں : AC Approves Transfer of State Land مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظوری



جموں اور سرینگر کے اضلاع میں 31 ؍مارچ 2022 تک اور دیگر تمام اَضلاع میں 15 ؍اگست 2022 ء تک ہہ عمل مکمل جائے گا۔خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی خاطر مزید اِقدامات کے طور پر، تمام عمل کو ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details