اردو

urdu

ETV Bharat / state

سری نگرمیں مسافر طیارہ برف سے ٹکرایا - kashmir update

سرینگر ایئرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔

انڈگو کا طیارہ برف سے ٹکرا گیا
انڈگو کا طیارہ برف سے ٹکرا گیا

By

Published : Jan 13, 2021, 4:10 PM IST

سری نگر میں آج ایئر لائن انڈیگو کی ایک طیارہ پرواز بھرنے کے دوران رن وے کے کناروں پر موجود برف سے ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے طیارے کے انجن کے بلیڈ کو نقصان پہنچا ہے،حالانکہ طیارے میں سفر کر رہے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

انڈگو کا طیارہ برف سے ٹکرا گیا

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انڈیگو طیارے میں سفر کر رہے مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے ان کی منزل مقصود تک روانہ کیا گیا۔

انڈگو کا طیارہ برف سے ٹکرا گیا

انہوں نے کہا کہ جس طیارے کو نقصان پہنچا ہے اسے ایئر پورٹ پر ہی روک دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details