اردو

urdu

ETV Bharat / state

میاں قیوم کے معاملے پر آج فیصلہ متوقع

کشمیر بار ایسو سی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم گزشتہ برس پانچ اگست سے پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے) کے تحت نظر بند ہیں۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

By

Published : May 28, 2020, 11:26 AM IST

جموں کشمیر ہائی کورٹ میں آج کشمیر بار ایسو سی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کی رہائی کے متعلق دائر کردہ عرضی پر ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے سماعت ہوگی۔

میاں عبدالقیوم گزشتہ برس پانچ اگست سے پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے) کے تحت نظر بند ہیں اور آج ان کی رہائی کے متعلق دائر کردہ عرضی پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت ہوگی اور عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details