سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہنے منگل کو ایک اہم فیصلے کے تحت انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن کو ایڈمنسٹریٹیو ڈیپارٹمنٹ سے منسلک کر دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کو اس معاملے میں انکوائری افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔Joint Director Elementary Education Attached
اس حوالے سے باضابطہ ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جاری کردہ کے مطابق حقائق کی غلط طریقے سے پیش کش کرنے کے الزام فاصلاتی تعلیم کے ذریعے حاصل کی گئی پی جی ڈگریوں کے حوالے سے ہے۔ایسے میں مواصلات زیر نمبر DSEK/EsttIII/B-Trs/NZ/TS/1172/2022/5762 DSEK کا بتاریخ31-12-2022 شمس الدین انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر، ایلیمنٹری ایجوکیشن کو فوری طور سے ایڈمنسٹریٹیو محکمہ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔PG Distance Degree in Science stream not valid
اس حوالے سے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کو معاملے انکوائری افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ایسے میں آرڈر کے جاری ہونے کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر انکوائری افسر کو اپنی سفارشات کے ساتھ رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔Joint Director Elementary Education Attached
PG Distance Degree Issue انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن اٹیچ - اہم خبر ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر
جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو ایک اہم فیصلے کے تحت انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن کو ایڈمنسٹریٹیو ڈیپارٹمنٹ سے منسلک کر دیا ہے۔ بتادیں کہ انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر نے ایک آڈر جاری کی تھا جس میں کہا گیا کہ سائنس سٹریم میں فاصلاتی طریقہ سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کو سنیارٹی اور پروموشن کے مقاصد کے لیے درست نہیں سمجھا جائے گا۔Joint Director Elementary Education Attached
Etv Bharat