اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں وکشمیر: کامیاب امیدواروں کو گورنر کی مبارکباد

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے جموں وکشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دی ہے۔

By

Published : May 24, 2019, 9:59 PM IST

گورنر ستیہ پال ملک

گورنر نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب شدہ ممبران پارلیمنٹ زمینی سطح پر جمہوری اقدار کو مضبوط بنانے اور ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی مجموعی بہبود یقینی بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

انہوں نے ان ممبران پارلیمنٹ کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details