اردو

urdu

ETV Bharat / state

Farooq Abdullah Pays Obeisance at Khanqah e Mualla: فاروق عبداللہ کی خانقاہ معلی، سرینگر میں حاضری - فاروق عبداللہ خانقاہ معلی

سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کے علاوہ نیشنل کانفرنس کے کئی سینئر رہنماؤں نے عرس مبارک سے ایک روز قبل ہی خانقاہ معلی سرینگر میں حاضری دی۔

فاروق عبداللہ کی خانقاہ معلی، سرینگر میں حاضری
فاروق عبداللہ کی خانقاہ معلی، سرینگر میں حاضری

By

Published : Jul 5, 2022, 9:39 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور ان کے فرزند عمر عبداللہ کے علاوہ پارٹی کے کئی سینئر لیڈران نے خانقاہ معلی، سرینگر میں حاضری دی۔ Farooq, Omar Abdullah Pays Obeisance at Khanqah e Moullaخانقاہ معلی میں سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ و عمر عبداللہ کی دستار بندی عمل میں لائی گئی جبکہ خانقاہ معلی کی انتظامیہ کی جانب سے وادی کشمیر میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

فاروق عبداللہ کی خانقاہ معلی، سرینگر میں حاضری

وادی کشمیر میں 6ذی الحجہ کو ہر برس محسن کشمیر، امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ للہ علیہ کا عرس منایا جاتا ہے۔ NC Leaders Pays Obeisance at Khanqah e Moulla Srinagarامیر کبیرؒ کی نسبت سے قائم خانقاہ معلی میں خصوصی مجالس، ختمات المعظمات، درود و اذکار اور شب خوانی کی مجالس آراستہ کی جاتی ہیں۔ نیشنل کانفرنس کے زعماء نے عرس مبارک کے ایک دن قبل ہی خانقاہ معلی میں حاضری دی۔

مزید پڑھیں:Farooq Abdullah Ajmer Visit: 'ہم بی جے پی کے ساتھ نہ کبھی تھے اور نہ کبھی ہوں گے'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details