جموں و کشمیر کے سرینگر میں سینکڑوں رہبر کھیل، رہبر زراعت، رہبر جنگلات اور نیشنل یوتھ کارپس (این وائی سی) کے تحت بھرتی کئے گئے تعلیم یافتہ نوجوانوں نے آج سرینگر میں ایل جی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ معلوم ہوکہ انتظامیہ نے پانچ ہزار ملازمین کو ان محکموں سے برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے Protest Against LG Administration in Srinagar۔
Protest Against LG Administration in Srinagar: سرینگر میں ایل جی انتظامیہ کے خلاف ملازمین کا احتجاج - سرینگر میں ایل جی انتظامیہ کے حکم کے خلاف ملازمین کا احتجاج
جموں و کشمیر کے ایل جی انتظامیہ کی جانب سے پانچ ہزار ملازمین کو بر طرف کیے جانے کے خلاف سرینگر میں ہزاروں نوجوانوں نے احتجاج کیا اور مانگ کی کہ ایل جی جلد اپنا فیصلہ واپس لیں Protest in Srinagar against dismissal of employees۔
Protest Against LG Administration in Srinagar
مزید پڑھیں:
- JK Admin On Fire Safety Audit: جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام سرکاری عمارتوں کے فائر آڈٹ کرنے کا فرمان جاری کیا
- Waheed Parra Incarceration: وحیدالرحمان پرا کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا
تاہم ایل جی انتظامیہ نے گزشتہ دنوں سے کچھ حکم نامے جاری کیے ہیں۔ جس میں یہ کہا گیا ہے کہ رہبر کھیل، رہبر زراعت، رہبر جنگلات اور این وائی سی کی سروس کو کالعدم کیا جارہا ہے اور ان اسامیوں کی سروس سلیکشن بوڈ کے ذریعے باضابطہ بھرتی کی جائے گی۔ پی ڈی پی اور اپنی پارٹی نے اس فیصلے پر ردعمل کرتے ہوئے ایل جی منوجی سنہا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔