اردو

urdu

ETV Bharat / state

ACB Arrest Employee صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر میں تعینات ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار - رشورت خوار ملازم گرفتار

جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر میں تعینات ایک جونئر اسسٹنٹ کو 60 ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ACB Arrests Div Comm Employee

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 1, 2022, 10:07 PM IST

سرینگر:کشمیر کے صوبائی کمشنر کے دفتر میں تعینات ایک جونئر اسسٹنٹ شاہد پنڈت کو انسداد رشوت خوری بیریو (اے سی بی) نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔junior assistant in div comm Kashmir arrested

اطلاعات کے مطابق جونئر اسسٹنٹ شاہد پنڈت ایک درخواست کنندگان سے 60 ہزار روپیہ رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا، جس کے بعد شکایت کنندگان نے اس حوالے سے ای سی بی میں شکایت درج کی ۔ اے سی بی کے ٹریپ ٹیم نے مذکورہ ملزم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔

اے سی بی کے مطابق مذکورہ ملازم کے خلاف انسداد رشوت خوری میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Police officer Suspended رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

ABOUT THE AUTHOR

...view details