سرینگر میں ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والا ایک اور سیاح پیر کے روزکورونا وائرس کے سبب فوت ہو گیا۔
سیاح کی موت سرینگر کے چسٹ ڈیزیز (سی ڈی) اسپتال میں واقع ہوئی جہاں انکا نمونیا کا علاج چل رہا تھا۔
سرینگر میں ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والا ایک اور سیاح پیر کے روزکورونا وائرس کے سبب فوت ہو گیا۔
سیاح کی موت سرینگر کے چسٹ ڈیزیز (سی ڈی) اسپتال میں واقع ہوئی جہاں انکا نمونیا کا علاج چل رہا تھا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق انکی موت اتوار اور پیر کی درمیانی شب واقع ہو گئی۔ فوت ہونے والے سیاح گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔
اس سے قبل سرینگر میں ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی گزشتہ ہفتہ کورونا وائرس کے سبب موت واقع ہو گئی تھی۔ دونوں کی کورونا رپورٹ سرینگر ہوائی اڈے پر منفی بتائی گئی تھی۔