جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نواحی علاقے گلاب باغ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ یہ سرچ آپریشن گزشتہ شب شروع ہوا تھا۔
سرینگر میں سرچ آپریشن ختم - ای ٹی وی بھارت اردو
عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔
Srinagar
عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔
Last Updated : Apr 7, 2021, 1:08 PM IST