جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے صورہ علاقے میں میں اتوار کی شام کو پولیس نے ایک عسکریت پسند کی لاش برآمد کی ہے۔
سرینگر میں عسکریت پسند کی لاش برآمد - اردو نیوز
پولس نے عامر کی موت کے متعلق ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، وہیں اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔
died body found
البدر تنظیم سے وابستہ اس عسکریت پسند کی شناخت عامر ملک کے بطور ہوئی ہے اور یہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے حیدرگبد گاؤں کا رہنے والا تھا۔
پولس نے عامر کی موت کے متعلق ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے اور انکا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ عامر ملک اکتوبر 2020 سے عسکریت پسندی میں سرگرم تھا۔